the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے امریکہ کے دورہ میں مصروف آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے، تلنگانہ تلگودیشم لیڈر دیویندر گوڑ سے ملاقات کی ۔دیویندر گوڑ امریکہ کے روچسٹرکے میوکلینک میں اپنا



علاج کروارہے ہیں۔چندرابابونائیڈو نے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹرس شانتی سروپ اور ڈاکٹر ناگیشور ریڈی سے ان کو دی جارہی علاج کی سہولتوں کے بارے میں تفصیلات حاصل کی اور دیویندر گوڑ کی بہتر صحت کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.